پسنی کا تاریخی قبرستان

ایک قبر کا منظر

ایک قبر کا منظر

پسنی سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر دیگان کے علاقے میں ایک قدیم قبرستان ہے۔ قبرستان کی خاص بات یہاں کی قبریں ہیں جن پر مٹی سے بنائے گئے نقش و نگار ہیں۔ یہ نقش و نگار سندھ کے کچھ علاقوں میں موجود قدیم قبرستانوں سے ملتے جلتے ہیں۔

دیگان میں قدیم قبرستان کا ایک منظر

دیگان میں قدیم قبرستان کا ایک منظر

نیچے پوسٹ کی گئی ویڈیو میں اس قبرستان کا ایک تفصیلی منظر پیش کیا گیا ہے: